مسلمانوں کے بنیادی عقائد
ولی اور نبی میں کیا فرق ہے؟
سوال
سوال:۔ اولیاء اور انبیاء میں فرق کس طرح واضح کیا جائے؟
جواب
جواب:۔ نبی براہ راست خدا تعالیٰ سے احکام لیتا ہے، اور ’’ولی‘‘ اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے تابع ہوتا ہے۔(۱)
- (۱) ﵟ وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ ٣ إِنۡ هُوَ إِلَّا وَحۡيٞ يُوحَىٰ ٤ ﵞ النجم ٣ و ٤، ’’وعلامۃ صحۃ الولی متابعۃ النبی فی الظاھر، لأنھما یأخذان التصرف من مأخذ واحد، اذ الولی ھو مظھر تصرف النبی ۔۔۔‘‘۔ (کشاف اصطلاحات الفنون ج:۲ ص:۱۵۲۹ طبع سہیل اکیڈمی)۔

