October 14, 2026 at 2:42 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

کوئی ولی، غوث، قطب، مجدّد، کسی نبیؑ یا صحابیؓ کے برابر نہیں

سوال

سوال:۔ ولی، قطب، غوث، کوئی بڑا صاحبِ تقویٰ، عالمِ دِین، اِمام وغیرہ ان سب میں سے کس کے درجے کو پیغمبروں کے درجے کے برابر کہا جاسکتا ہے؟
ایضًا: وآنکہ گفتیم کہ اصحاب کرام بہترین بنی آدم اند ۔۔۔ چہ میچ ولی بمرتبۂ صحابی نرسد۔ (مکتوبات اِمامِ ربانی مکتوب:۹۶ دفتر دوم)۔

جواب

جواب:۔ کوئی ولی، غوث، قطب، اِمام، مجدّد، کسی ادنیٰ صحابیؓ کے مرتبہ کو بھی نہیں پہنچ سکتا، نبیوں کی تو بڑی شان ہے، علیہم الصلوٰۃ والسلام۔(۱)

  1. (۱) والحاصل ان التابعین أفضل الاُمّۃ بعد الصحابۃ۔ (شرح فقہ الأکبر ص:۱۴۶)، الولی لَا یبلغ درجۃ النبی۔ (شرح فقہ الأکبر ص:۱۴۸)۔
کوئی ولی، غوث، قطب، مجدّد، کسی نبیؑ یا صحابیؓ کے برابر نہیں - شہید اسلام