October 14, 2026 at 2:41 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

کیا ولایت پیدائشی ہوتی ہے یا محنت سے ملتی ہے؟

سوال

سوال:۔ کیا ولی اللہ پیدائشی ولی ہوتے ہیں یا ان کو یہ مرتبہ وقت کے ساتھ ساتھ ملتا ہے؟

جواب

جواب:۔ بعض ولی اللہ پیدائشی ولی ہوتے ہیں، اور بعض کو محنت و ریاضت سے یہ مرتبہ ملتا ہے۔

کیا ولایت پیدائشی ہوتی ہے یا محنت سے ملتی ہے؟ - شہید اسلام