October 14, 2026 at 2:43 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

انبیاءؑ و اولیاءؒ وغیرہ کو دُعاؤں میں وسیلہ بنانا

سوال

سوال:۔ ایک صاحب نے اپنی کتاب ’’وسیلے واسطے‘‘ میں لکھا ہے کہ: جو لوگ مردہ بزرگوں، انبیائے کرامؑ، اولیاءـ یا شہداء کو اپنی دُعاؤں میں وسیلہ بناتے ہیں، یہ شرک ہے۔

جواب

جواب:۔ ان صاحب کا یہ کہنا کہ بزرگوں کے وسیلے سے دُعا کرنا شرک ہے، بالکل غلط ہے۔ بزرگوں سے مانگا تو نہیں جاتا، مانگا تو جاتا ہے اللہ تعالیٰ سے، پھر اللہ سے مانگنا شرک کیسے ہوا۔۔۔؟

انبیاءؑ و اولیاءؒ وغیرہ کو دُعاؤں میں وسیلہ بنانا - شہید اسلام