انبیائے کرام علیہم السلام
کیا بیت الخلا میں اسمِ ’’محمد‘‘ سن کر دُرود پڑھنا چاہئے؟
سوال
سوال:۔ اگر کوئی بیت الخلا میں ہو تو ’’محمد‘‘ کا نام سن کر وہاں بھی دُرود پڑھیں یا خاموش رہیں؟
جواب
جواب:۔بیت الخلا میں کچھ بھی پڑھنے کی اجازت نہیں۔(۱)
- (۱) وفیھا یکرہ الکلام ۔۔۔ فی الخلاء۔ قولہ وفی الخلاء لأنہ یورث المقت من اللہ تعالٰی۔ (شامی ج:۶ ص:۴۱۸)۔

