عقیدۂ حیات النبی پر اِجماع
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے قبل فرشتے اعمال کس پر پیش کرتے تھے؟
سوال
سوال:۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دُنیا میں آمد مبارک سے قبل فرشتے انسانوں کے اعمال کس کی خدمت میں پیش کرتے تھے؟
جواب
جواب:۔ کہیں تصریح نہیں آتی، ممکن ہے کہ ہر نبی کی اُمت کے اعمال اس نبی کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہوں۔

