October 15, 2026 at 1:59 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

معراج

کیا معراج کی رات حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے؟

سوال

کیا معراج کی رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے؟

جواب

جواب:۔ اس مسئلے میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اختلاف چلا آتا ہے، صحیح یہ ہے کہ دیکھا ہے، مگر دیکھنے کی کیفیت معلوم نہیں۔(۱)

  1. (۱) ثم الصحیح أنہ علیہ السلام انما رأی ربّہ بفؤادہ لَا بعینہٖ۔ (شرح عقائد ص:۱۴۴، نیز مشکوٰۃ ص:۵۰۱) وأیضًا شرح العقیدۃ الطحاویۃ ص:۲۴۸، وشرح العقائد ص:۷۵۔
کیا معراج کی رات حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے؟ - شہید اسلام