صحابہؓ وصحابیاتؓ، ازواجِ مطہراتؓ اور صاحبزادیاںؓ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کا (اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو فلاں ہوتا) کا مصداق کون ہے؟
سوال
واضح حوالہ کے ساتھ یہ بتائیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سے صحابیؓ کے بارے میں فرمایا تھا کہ: اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ فلاں ہوتے۔
جواب
جواب:۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں فرمایا تھا: ’’لَوْ كَانَ نَبِيٌّ بَعْدِيْ لَكَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ‘‘(ترمذی ج:۲ ص:۲۰۹)۔

