October 15, 2026 at 2:01 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

صحابہؓ وصحابیاتؓ، ازواجِ مطہراتؓ اور صاحبزادیاںؓ

حضرت علی کرّم اللہ وجہہ کی عمر مبارک اور تاریخِ شہادت

سوال

امیرالمؤمنین سیّدنا حضرت علی حیدر کرار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تاریخِ ولادت اور تاریخِ شہادت کون سی ہے؟

جواب

جواب:۔ شہادت ۱۷؍رمضان المبارک ۴۰ھ مطابق ۲۴؍جنوری ۶۶۱ء بہ عمر ۶۳ سال۔(۱)

  1. (۱) وحاصل الأمر أن علیًّا قتل یوم الجمعۃ وذٰلک لسبع عشرۃ خلت من رمضان ۔۔۔ عن ثلاث وستین سنۃ۔ (البدایۃ والنہایۃ ج:۷ ص:۳۳۰، ج:۸ ص:۱۴، طبع دار الفکر، بیروت)۔
حضرت علی کرّم اللہ وجہہ کی عمر مبارک اور تاریخِ شہادت - شہید اسلام