صحابہؓ وصحابیاتؓ، ازواجِ مطہراتؓ اور صاحبزادیاںؓ
سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد کتنے عرصے حیات رہیں؟
سوال
سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے رُخصت ہونے کے بعد کتنے عرصے تک حیات رہیں؟
جواب
جواب:۔ راجح قول کے مطابق چھ مہینے۔(۱)
- (۱) وتوفیت (أی فاطمۃ) بعدہ علیہ الصلٰوۃ والسلام بستۃ أشھر۔ (شرح فقہ اکبر ص:۱۳۳)۔

