صحابہؓ وصحابیاتؓ، ازواجِ مطہراتؓ اور صاحبزادیاںؓ
سیّدہ اُمِّ کلثوم رضی اللہ عنہا کی تاریخِ ولادت و وفات
سوال
سیّدہ اُمِّ کلثوم رضی اللہ عنہا کی تاریخِ ولادت اور تاریخِ وفات کونسی ہے؟
جواب
جواب:۔ شعبان ۹ھ میں انتقال ہوا، تاریخ معلوم نہیں۔(۱)
- (۱) وفیھا (أی السنۃ التاسعۃ من الھجرۃ) فی شعبان ماتت أُمّ کلثوم بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ورضی اللہ عنھا عند عثمان۔ (بذل القوۃ ص:۳۶۳)۔

