صحابہؓ وصحابیاتؓ، ازواجِ مطہراتؓ اور صاحبزادیاںؓ
حضرت اُمِّ ہانی کون تھیں؟
سوال
اُمِّ ہانی سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا رشتہ تھا؟ اُمِّ ہانی جن کے گھر سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم معراج کے لئے تشریف لے گئے تھے، اُمِّ ہانی کا نسب نامہ کیا ہے؟ جواب تفصیل سے دیں۔
جواب
جواب:۔ اُمِّ ہانی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن تھیں۔(۱)
- (۱) أمّ ھانی بنت أبی طالب ۔۔۔ وأخت علی بن أبی طالب ۔۔۔ الخ۔ (اُسد الغابۃ ج:۵ ص:۶۲۴)۔

