صحابہؓ وصحابیاتؓ، ازواجِ مطہراتؓ اور صاحبزادیاںؓ
حضرت خدیجہؓ کی تاریخِ ولادت و وفات
سوال
اُمّ المؤمنین سیّدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی تاریخِ ولادت اور تاریخِ وفات کونسی ہے؟
جواب
جواب:۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات رمضان المبارک سن ۱۰ نبوی میں ہوئی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پندرہ برس بڑی تھیں۔(۱)
- (۱) توفیت (خدیجۃ) قبل الھجرۃ بثلاث سنین، وھٰذا ھو الصواب ۔۔۔ وکان موتھا فی رمضان۔ قیل: کان عمرھا خمسًا وستین سنۃً۔ (اُسد الغابۃ ج:۵ ص:۴۳۹ طبع دار احیاء التراث العربی، بیروت)۔

