October 15, 2026 at 3:10 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

صحابہؓ وصحابیاتؓ، ازواجِ مطہراتؓ اور صاحبزادیاںؓ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے کب شادی کی؟

سوال

کیا اُمّ المؤمنین سیّدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حیات تھیں جب حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُمّ المؤمنین مریمِ اسلام حبیبۂ حبیبِ خدا سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے شادی فرمائی تھی؟

جواب

جواب:۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد۔(۱)

  1. (۱) أُمّ المؤمنین عائشۃ بنت أبی بکر وزوجۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ تزوّجھا بمکۃ بعد وفاۃ خدیجۃ۔ (البدایۃ والنہایۃ ج:۸ ص:۹۱ طبع بیروت)۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے کب شادی کی؟ - شہید اسلام