صحابہؓ وصحابیاتؓ، ازواجِ مطہراتؓ اور صاحبزادیاںؓ
حضرت معاویہؓ نے یزید کو اِقتدار کیوں دیا؟
سوال
مشہور اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے صحابی حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ دیکھ رہے تھے کہ ان کا بیٹا یزید نہایت فاسق و فاجر ہے، تو یزید کو اِقتدار کیوں دیا گیا؟
مزید تفصیل کے لئے سیرتِ معاویہؓ از مولانا محمد نافع ج:۲ ص:۲۲۸ مطالعہ فرماویں۔
جواب
جواب:۔ یزید کا فسق حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے سامنے ظاہر نہیں ہوا ہوگا۔(۱)
- (۱) قال ابن حجر: فمعاویۃ معذور فیما وقع منہ لیزید، لأنہ لم یثبت عندہ نقص فیہ ۔۔۔الخ۔ (تطھیر الجنان واللسان ص:۲۵، لِابن حجر المکی، طبع کتب خانہ مجیدیہ، ملتان)

