حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کے بارے میں مسلکِ اہل سنت
یزید کے متعلق اکابر کا مسلک
سوال
امیر شریعت سیّد عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کے صاحبزادگان یزید کو حق پر سمجھتے ہیں، جبکہ ہمارے اکابر میں سے مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ نے یزید کو ’’پلید‘‘ لکھا ہے۔ اور مولانا قاری محمد طیب مہتمم دارالعلوم دیوبند رحمہ اللہ نے محمود احمد عباسی کی کتاب ’’خلافتِ امیر معاویہؓ و یزید‘‘ کے رَدّ میں ’’شہید کربلاؓ اور یزید‘‘ لکھی۔ برائے مہربانی بندے کے ان شکوک وشبہات کو دُور فرمائیں۔
جواب
جواب:۔ یزید کے مسئلے میں، میں حضرت نانوتویؒ اور دیگر اکابرِ دیوبند کا مقلد ہوں، واللہ اعلم!

