October 14, 2026 at 12:34 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اِجتہاد وتقلید

کیا اَئمۂ اَربعہؒ، پیغمبروں کے درجے کے برابر ہیں؟

سوال

کیا پیغمبروں کے درجے کے برابر ہونے کے لئے کم سے کم اِمام (اِمام اعظم ابوحنیفہؒ، اِمام شافعیؒ وغیرہ) کے برابر ہونا ضروری ہے؟

جواب

جواب:۔ اِمام اعظم ابوحنیفہ اور اِمام شافعی رحمہما اللہ تو اُمتی ہیں، اور کوئی اُمتی کسی نبی کی خاکِ پا کو بھی نہیں پہنچ سکتا۔(۱)

  1. (۱) الولی لَا یبلغ درجۃ النبی۔ (شرح فقہ اکبر ص: ۱۴۸)۔ علمنا أنہ صلی اللہ علیہ وسلم أفضل الأنبیاء وسیّد الأصفیاء وسند الأولیاء، ثم قال: ونبی واحد أفضل من جمیع الأولیاء وقد ضل أقوام بتفضیل الولی علی النبی ۔۔۔ الخ۔ (شرح فقہ الأکبر ص:۱۴۳، ۱۴۴، طبع مجتبائی، بمبئی)۔
کیا اَئمۂ اَربعہؒ، پیغمبروں کے درجے کے برابر ہیں؟ - شہید اسلام