October 14, 2026 at 12:34 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اِجتہاد وتقلید

اَئمۂ اَربعہؒ میں اتنا اختلاف کیوں تھا؟

سوال

سوال:۔ چاروں اِمام قریب قریب گزرے ہیں جو کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے بھی زیادہ وقفہ نہیں تھا، تو پھر ان میں اتنے زیادہ اختلاف کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟ جبکہ قرآن و حدیث میں کوئی فرق نہ تھا، ہر چیز موجود تھی۔

جواب

جواب:۔ اِجتہادی مسائل میں اختلاف کا ہونا ایک فطری چیز ہے، اس کے لئے میری کتاب ’’اِختلافِ اُمت اور صراطِ مستقیم‘‘ حصۂ دوم کا مطالعہ مفید ہوگا۔

اَئمۂ اَربعہؒ میں اتنا اختلاف کیوں تھا؟ - شہید اسلام