October 14, 2026 at 2:02 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اِجتہاد وتقلید

جس فقہ کی بھی پیروی کریں، دُرست ہے

سوال

سوال:۔ فرض کریں ایک غیرمسلم مسلمان ہوا، تو وہ کون سے فقہ کی پیروی کرے؟ اور وہ یہ کیسے سمجھے کہ وہ جس طریقے سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کر رہا ہے وہ صحیح ہے یا غلط؟

جواب

جواب:۔ چاروں فقہ: حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی برحق ہیں، وہ جس کی بھی پیروی کرے صحیح ہے۔(۱)

جس فقہ کی بھی پیروی کریں، دُرست ہے - شہید اسلام