October 14, 2026 at 2:03 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اِجتہاد وتقلید

اِمام ابوحنیفہؒ اِمام جعفر کے باقاعدہ شاگرد نہیں

سوال

سوال:۔ اسلام میں اُستاد کی اہمیت زیادہ ہے بہ نسبت شاگرد کے، تو ابوحنیفہؒ شاگرد ہیں اِمام جعفرؒ کے، جب اِمام جعفرؒ کی فقہ تھی تو شاگرد نے اپنی فقہ کیوں رائج کی؟ جواب تفصیل سے دیں۔

جواب

جواب:۔ اِمام ابوحنیفہؒ، اِمام جعفرؒ کے باقاعدہ شاگرد نہیں، حضرت اِمام ابوحنیفہؒ کے چار ہزار اُستاد ہیں، کس کس کے نام سے ان کی فقہ کو منسوب کیا جاتا؟(۱)

  1. (۱) امر الْإمام ابو حفص الکبیر بعدِّ مشائخ الْإمام ابی حنیفۃ فبلغوا أربعۃ آلَاف ۔۔۔ (عقود الجمان فی مناقب الْإمام الأعظم النعمان ص:۶۳، طبع مکتبۃ الْإیمان، المدینۃ المنوّرۃ)۔
اِمام ابوحنیفہؒ اِمام جعفر کے باقاعدہ شاگرد نہیں - شہید اسلام