October 14, 2026 at 1:15 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سنت وبدعت

مخصوص راتوں میں روشنی کرنا اور جھنڈیاں لگانا

سوال

سوال:۔ کیا ستائیسویں رمضان کی شب اور بارہ ربیع الاوّل کی شب کو روشنیوں اور جھنڈیوں کا انتظام کرنا باعثِ ثواب ہے؟

جواب

جواب:۔ خاص راتوں میں ضرورت سے زیادہ روشنی کے انتظام کو فقہاء نے بدعت اور اِسراف (فضول خرچی) کہا ہے۔(۱)

  1. (۱) قال العـلّامۃ الحموی رحمہ اللہ: قولہ: وفرشہ وایقادہ أی وقت الصلاۃ یقدر ما یدفع الظلمۃ ومن البدع المنکرۃ ما یفعل فی کثیر من البلدان من ایقاد القنادیل الکثیرۃ فی لیالی معروفۃ فی السَّنۃ کَلیلۃ نصف من شعبان ۔۔۔ الخ۔ (غمز عیون البصائر ج:۲ ص:۲۳۵، القول فی اَحکام المساجد)۔
مخصوص راتوں میں روشنی کرنا اور جھنڈیاں لگانا - شہید اسلام