October 14, 2026 at 2:03 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سنت وبدعت

کعبہ کی نیاز

سوال

سوال:۔ ’’وَٱلۡبُدۡنَ جَعَلۡنَٰهَا لَكُم مِّن شَعَٰٓئِرِ ٱللَّهِ‘‘ کعبے کی نیاز کے اُونٹ، ہر تفسیر اور ترجمے میں کعبہ کی نیاز یا کعبہ پر چڑھانے یعنی قربانی کرنے کے اُونٹ لکھا ہے، جو ترجمہ ہے: ’’وَٱلۡهَدۡيَ وَٱلۡقَلَٰٓئِدَۚ‘‘ کا۔ سوال یہ ہے کہ کعبہ شریف بھی تو غیراللہ ہے پھر اس کی نیاز کیسے ہوسکتی ہے؟

جواب

جواب:۔ کعبہ بیت اللہ ہے، اس لئے کعبہ کی نیاز دراصل رَبِّ کعبہ کی نیاز ہے۔

کعبہ کی نیاز - شہید اسلام