October 14, 2026 at 2:55 AM

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

غلط عقائد رکھنے والے فرقے

مہدی‌کا‌نام‌ونسب:

جواب

’’حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک بار اپنے صاحبزادے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی طرف دیکھ کر فرمایا کہ: میرا یہ بیٹا سیّد ہے، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا یہ نام رکھا تھا، اور اس کی پشت سے ایک شخص ظاہر ہوگا، جس کا نام تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر ہوگا، وہ اَخلاق میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ ہوگا، مگر بدنی ساخت میں نہیں، وہ زمین کو عدل وانصاف سے بھردے گا۔‘‘(۱)

  1. (۱) عن أبی إسحاق قال قال علیّ ونظر إلٰی ابنہ الحسن فقال: ان ابنی ھٰذا سیّد کما سماہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم وسیخرج من صلبہ رجل یسمی بإسم نبیّکم صلی اللہ علیہ وسلم یشبہ فی الخُلق ولَا یشبہ فی الخَلق ثم ذکر قصۃ یملأ الأرض عدلًا۔ (سنن أبی داوٗد ج:۲ ص:۲۳۳ کتاب المھدی، طبع ایچ ایم سعید)۔
مہدی‌کا‌نام‌ونسب: - شہید اسلام