غلط عقائد رکھنے والے فرقے
ڈاکٹر عثمانی گمراہ ہے
سوال
سوال:۔ ڈاکٹر عثمانی جو کراچی میں رہتے ہیں اور مختلف قسم کے پمفلٹ، لٹریچر شائع کرتے ہیں، ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جواب
جواب:۔ ڈاکٹر عثمانی گمراہ ہے، اس کے نزدیک (سوائے اس کی ذات اور اس کے ہم نواؤں کے) کوئی بھی صحیح مسلمان نہیں، سب ۔۔۔نعوذ باللہ!۔۔۔ مشرک ہیں، تمام اکابرِ اُمت کو اس نے گمراہ کہا ہے۔

